خواص سورہء انفال

جو بلا قصور قید ہو گیا ہو۔ سات بار اس سورۃ کو پڑھے انشاءاللہ تعالٰی قید سے رہائی ہو جائے گی۔